Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک
    • ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید
    • ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی
    • خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی
    • بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی
    اہم خبریں جون 11, 2024

    پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی

    Facebook Twitter Email
    Big news for Pakistani economy has come out
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی معیشت کے لیے بڑی اور اچھی خبر سامنے آگئی، پاکستان کے لیےعالمی بینک نے بڑا اعلان کردیا۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے عالمی بینک نے ایک ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے، یہ رقم داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی۔ورلڈ بینک کے مطابق داسو ہائیڈرو منصوبہ پاکستان کے لئے مکمل گیم چینجر ثابت ہوگا، داسوہائیڈرو منصوبے کے باعث پاکستان میں سستی بجلی پیدا ہوسکے گی۔یہ منصوبہ مکمل ہونے پر 4320 سے 5400 میگا واٹ تک بجلی پیدا کی جاسکے گی، اس منصوبے کے پہلےمرحلے میں بجلی کا پیداواری تخمینہ 2160 میگا واٹ کے قریب ہوگا۔

    جبکہ اس سے پہلے ورلڈ بینک ابتدائی کاموں کیلیے 588.4 ملین ڈالر اور ٹرانسمیشن لائنوں کی تنصیب کیلیے 700 ملین ڈالر کی منظوری دے چکا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کو توانائی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کے باعث گھریلوں صارفین سمیت فیکٹریز، مساجد اور اسپتال وغیرہ نے سولر سسٹم کو لگانا شروع کردیا ہے، جس کی وجہ سے باقی بچ جانے والے  صارفین پر بوجھ مزید بڑھ جائے گا۔

    ورلڈ بینک کے نئے تخمینے کے مطابق منصوبے کی لاگت 13 فیصد اضافے کے ساتھ 4.3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.9 ارب ڈالر تک ہوگئی ہے،جبکہ اس منصوبے کو پورا کرنے کا پہلا ہدف دسمبر 2021 مقرر کیا گیا تھا۔اس کے برعکس نواز شریف حکومت نے 2013 میں دیامیر بھاشا ڈیم پر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو ترجیح دی تھی، اور نواز شریف 2018 سے پہلے اس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنے کے خواہش مند تھے، لیکن یہ منصوبہ تعطل کا شکار ہوتا گیا، تاہم ورلڈ بینک نے اب اس کی تکمیل کی مدت 2028 مقرر قرار دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کے بعض حصوں میں 19 جون کے بعد مون سون بارشوں کا امکان،چیف میٹرولوجسٹ
    Next Article خضدار:نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد
    Mahnoor

    Related Posts

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.