Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ،7 جوان شہید
    اہم خبریں مئی 6, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ،7 جوان شہید

    Facebook Twitter Email
    Blast on security forces vehicle in Balochistan, 7 soldiers martyred
    اس گھناؤنے اور بزدلانہ فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملہ ہوا ہے جس میں 7 فوجی اہلکار شہید ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی پراکسی، نام نہاد ’بلوچ لبریشن آرمی‘ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا ۔

    بم حملے میں پاک فوج کے 7 اہلکار شہید ہو گئے، جن میں کراچی کے رہائشی 42 سال کے صوبیدار عمر فاروق عمر ، ضلع کرک کے رہائشی 28 سالہ نائیک آصف خان ،ضلع اورکزئی کے رہائشی 28 سالہ نائیک مشکور علی عمر ، ضلع لکی مروت کے رہائشی 26 سال کے سپاہی طارق نواز عمر شامل ہیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہدا میں ضلع لکی مروت کے رہائشی 28 سال عمر کے سپاہی واجد احمد فیض ، ضلع کرک کے رہائشی 22 سالہ سپاہی محمد عاصم اور ضلع کوہاٹ کے 28 سال کی عمر کے سپاہی محمد کاشف خان  شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود کسی بھی دہشت گرد کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے، اس گھناؤنے اور بزدلانہ فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔

    ٓآئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کا بتانا تھا کہ  پاکستانی سرزمین پر کام کرنے والے بھارت اور اس کے پراکسیز کے مذموم عزائم کو بہادر سکیورٹی فورسز، ایل ای اے اور پاکستان کی بہادر قوم انشااللہ شکست دے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا کے ہمراه آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.