Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    • ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
    • ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    • افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مسلح افراد کی تربت تا مند شاہراہ پر ناکہ بندی
    اہم خبریں

    مسلح افراد کی تربت تا مند شاہراہ پر ناکہ بندی

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Blockade by armed people on Turbat to Mand highway
    Share
    Facebook Twitter Email

    مسلح افراد نے تربت تا مند شاہراہ پر ناکہ بندی کردی ہے

    پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز اسکول ڈنک پر  نامعلوم افراد نےحملہ کیا ہے،تاہم کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔بدھ کی شب اعلامیہ کے مطابق مسلح افراد کی تربت تا مند شاہراہ پر بڑی تعداد نےناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی ہے۔

    تربت میں بعد ازاں نامعلوم افراد نے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز اسکول ڈنک میں 2دستی بم پھینکے ہیں جن میں سے ایک بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا یے۔دوسرا بم جبکہ نہیں پھٹ سکا جسے ناکارہ بنا دیاگیا تھا۔ تاہم  کوئی جانی نقصان دھماکے کے نتیجے میں نہیں ہوا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق تمپ،بلیدہ اور مند میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔سیکورٹی فورسز واقعے کی اطلاع ملتے ہی بھا ری نفری  لے کر جائے وقوعہ پر پہنچ  گئے۔انہوں نے علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شوہد اکھٹے کر کے مزید تحقیقات بھی شروع کردی ہے۔

    Turbat تربت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابات 2024: پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ووٹوں کی گنتی شروع
    Next Article صوابی:ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.