Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بولان:دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل،ترجمان سدرن کمپنی
    اہم خبریں

    بولان:دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل،ترجمان سدرن کمپنی

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bolan The repair work of the gas pipeline destroyed by the explosion has been completed, Tarman Southern Company
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان سدرن کمپنی کے مطابق بولان میں دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے

    بلوچستان کے ضلع کچھی میں دھماکہ خیزمواد کی وجہ سے تباہ شدہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے بولان ندی کے قریب چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن تین روز قبل دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی تھی۔سوئی سدرن گیس کی جس کے بعد ٹکنیکل ٹیموں نے دن رات مسلسل محنت کرنے کے بعد اپنے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔مرمتی کام ترجمان کے مطابق مکمل کرنے کی بعد مچھ میں اور اطراف میں گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی۔

    Bolan gas pipeline بولان گیس پائپ لائن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو متوقع ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.