Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
    • کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور
    • ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
    • اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پربس میں آگ بھڑک اٹھی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
    اہم خبریں

    سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

    فروری 24, 2024Updated:فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The oath was taken by the newly elected members of the Sindh Assembly
    Share
    Facebook Twitter Email

    حلف سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نےاٹھالیا ہے

    سندھ اسمبلی کے 148 نو منتخب ارکان نے حلف  اٹھا لیا ہے،ْارکان سے اسپیکر آغا سراج درانی نےسندھی، اردو اور انگریزی میں حلف لیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے لئے ہوا ہے،صدارت اجلاس کی اسپیکر آغا سراج درانی نے کی، جبکہ قرآن پاک کی تلاوت سے اجلاس کا آغاز کیا گیا، پہلے خود آغا سراج درانی نے حلف اٹھایا۔آغا سراج درانی نے جس کے بعد نومنتخب ارکان اسمبلی سے سندھ ،اردو اور انگرزی میں حلف لیا، سندھ اسمبلی کے 148 ارکان نے حلف اٹھایا، پہلی دفعہ ریکارڈ 60 ارکان سندھ اسمبلی کے رکن بنے جبکہ 8ویں بارسندھ اسمبلی کی رکنیت کا حلف سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نےلیا ہے۔

    پاکستان پیپلز پارٹی ایوان کی ایک سو چودہ نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ چھتیس نشستیں ایم کیو ایم پاکستان کی ہیں اور تین جی ڈی اے کی اور ایک نشست جماعت اسلامی کی ہے،اسمبلی کا حصہ سنی اتحاد کونسل کے نو ارکان بھی ہیں۔سابق اسپیکرآغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے، یہ سب ریجیکٹڈ لوگ ہیں،انہیں عوام نے ریجیکٹ کیا ہے۔ان کے مطابق ٹری بیونل کے پاس احتجاج کرنے والے جائیں،اگر شواہد موجود ہیں توضرورسنا جائےگا،ہمارے ساتھ پوراسندھ ہے، سندھ میں ہم نےسوئپ کیا ہے۔

    oath Sindh Assembly حلف سندھ اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 87 نشستوں کے ساتھ سنی اتحاد کونسل بڑی پارٹی بن گئی
    Next Article بولان:دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل،ترجمان سدرن کمپنی
    Mahnoor

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور

    جون 24, 2025

    جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

    جون 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025

    کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور

    جون 24, 2025

    ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 24, 2025

    جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.