Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار
    • بھارت کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے
    • پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے، امریکی صدر نے تصدیق کردی
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پل گرگیا،11 افراد ہلاک،30 لاپتا
    اہم خبریں

    چین میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پل گرگیا،11 افراد ہلاک،30 لاپتا

    جولائی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bridge collapses due to heavy rains in China, 11 people killed, 30 missing
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پل گرنے کا واقعہ پیش آیا۔اس واقعے میں 11 افراد ہلاک  جبکہ 30 افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبے شانزی میں رونماں ہوا۔جدھر اچانک تیز بارش اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے دریا پر بنا پل گرگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق پل گرنے کے بعد سے اب تک 20 گاڑیاں نہیں مل ہائی جبکہ  30 افراد بھی اب تک لاپتہ ہیں۔جبکہ ہلاک ہونے والے 11 افراد کی لاشیں 5 مختلف گاڑیوں سے ملیں ہیں۔یاد رہے کہ شمالی اور وسطی چین کے متعد علاقے ان دنوں شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کافی حد تک نقصان ہوگیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی بولرز نے ریورس سوئنگ کا جادو پوری دنیا کو سکھایا،محمد شامی
    Next Article ٹانک امن جرگہ،مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام،دھرنا جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار

    جولائی 19, 2025

    بھارت کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے

    جولائی 19, 2025

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے، امریکی صدر نے تصدیق کردی

    جولائی 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار

    جولائی 19, 2025

    بھارت کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے

    جولائی 19, 2025

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے، امریکی صدر نے تصدیق کردی

    جولائی 19, 2025

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.