Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان
    • کوئٹہ: پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹس شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک امن جرگہ،مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام،دھرنا جاری
    اہم خبریں جولائی 20, 2024

    ٹانک امن جرگہ،مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام،دھرنا جاری

    Facebook Twitter Email
    Trade centers and highways remained closed for the third day in Tank
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹانک میں بدامنی کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، مظاہرین  نے ٹانک  ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے، مظاہرین نے  ضلع بھر میں مرکزی شاہراہیں، بازار زبردستی بند  کر دئیے ہیں، احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں۔

    انتظامیہ کی جرگہ مشران  کے ساتھ  مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکام ہوئے ہیں، جرگہ شرکا نے کہا ہے کہ جرگہ مشران عسکری حکام کی یقین دہانی سے مطمئن نہیں ہیں،  زبانی جمع خرچ نہیں  انتظامیہ ہم سے معاہدہ کرے، ٹھوس یقین دہانی نہ ہونے تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔ اس سے پہلے بھی کئی بار انتظامیہ کیساتھ مذاکرات ہوئے ہیں، جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

    احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے  نہ  اپنی سرزمین پر طالبانائزیشن کو اور برداشت کریں گے اور نہ ہی  اپنی سرزمین پر آپریشن کرنے کی اجازت دیں گے، امن او امان کی خراب صورت حال کی ذمہ دار  ادارے خود ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پل گرگیا،11 افراد ہلاک،30 لاپتا
    Next Article پشاور:وزیر اعلیٰ کے پی نے جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان

    اکتوبر 12, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان

    اکتوبر 12, 2026

    کوئٹہ: پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹس شہید

    اکتوبر 12, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.