Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » برطانیہ میں مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان جاں بحق
    خاص خبریں فروری 22, 2026

    برطانیہ میں مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    British-Pakistani Teen Fatally Stabbed Outside Birmingham Mosque
    برطانیہ میں مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter Email

    برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

    برطانوی شہر اسمتھ وِک میں جامع مسجد کے باہر پیش آنے والے ہولناک جھگڑے میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان ذیشان افضل جان کی بازی ہار گیا، جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور علاقے میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق جھگڑے کے دوران ذیشان افضل پر چاقو سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔ فوری طور پر موقع پر پہنچنے والی پولیس اور پیرا میڈیکس نے ذیشان کو طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

    بتایا گیا کہ اس واقعہ میں دو اور نوجوان بھی زخمی ہوئے جن کی عمریں 19 اور 22 سال بتائی گئی ہیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

    ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے واقعہ کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی ہیں اور علاقے میں تفتیش کے دائرہ کار کو وسیع کر دیا ہے تاکہ جھگڑے کی اصل وجوہات اور ملوث افراد کا تعین کیا جا سکے۔

    پولیس ترجمان نے بتایا کہ وہ اس مشکل وقت میں ذیشان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

    ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ کسی مذہبی یا نسلی بنیاد پر ہونے والے حملے کا ثبوت نہیں ملا، اور پولیس اسے ایک عام جھگڑے کے طور پر دیکھ رہی ہے جو ہولناک نتیجے تک پہنچ گیا۔

    مقامی کمیونٹی میں اس واقعے کے بعد بے چینی اور دکھ پایا جا رہا ہے، خاص طور پر کیونکہ یہ واقعہ عبادت کے دوران پیش آیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمڈل ایسٹ سے متعلق متنازعہ بیان، سعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ وضاحت طلب کر لی
    Next Article پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 80 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 7 ٹھکانے تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.