Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوگوں کو کپڑے اور کھانا نہ دیں انہیں تعلیم دیں:بشریٰ انصاری
    اہم خبریں

    لوگوں کو کپڑے اور کھانا نہ دیں انہیں تعلیم دیں:بشریٰ انصاری

    مارچ 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bushra Ansari said that don't give clothes and food to people but give them education
    Share
    Facebook Twitter Email

    بشریٰ انصاری نے کہا کہ لوگوں کو کپڑے اور کھانا نہ دیں بلکہ انہیں تعلیم دیں

     صاحب استطاعت افراد کو سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے مشورہ دیا ہے کہ وہ لوگوں کو مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی کا شکار کرنا سکھائیں۔حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے اگر پاس زیادہ پیسہ ہے تو آپ کہیں انویسٹ کریں، پراپرٹی  لیں اور اپنے بچوں پر خرچ کریں۔

    پھر انہوں نے کہا کہ اگر اس سے بھی آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کسی کو جوتے کپڑے لے کر نہ دیں بلکہ ان کو تعلیم کا شعور فراہم کریں۔اداکارہ نے بتایا کہ میں خود طالب علموں کو اڈاپ کرتی ہوں اور میرے سے جتنا ہوسکے ان کی تعلیم کا خرچہ اٹھاتی ہوں،مجھے کیونکہ لگتا ہے کہ تعلیم سے ان کے ہاتھ چلیں گے تو وہ چار دیے اور جلائیں گے۔اپنے ساتھ دوسروں کا بھی مستقبل بھی سنوارے گئے۔ لہٰذا اس طرح میرا ماننا ہےکہ مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی پکڑنا سکھائیں اور لوگوں کو ہنر مند بنائیں۔

    Bushra Ansari education بشریٰ انصاری تعلیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان شہری:غربت کے باعث اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور
    Next Article دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے,محسن نقوی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.