Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کے درمیان رابطہ، سرحدوں کو محفوظ بنانے کا عزم
    • سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین
    • پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ
    • بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال
    • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ
    • خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے
    • پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیپ ٹاؤن ٹیسٹ،قومی ٹیم کی ’’فالو آن‘‘ کے بعد دوسری اننگز میں کم بیک کی بھرپور کوشش
    اہم خبریں

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ،قومی ٹیم کی ’’فالو آن‘‘ کے بعد دوسری اننگز میں کم بیک کی بھرپور کوشش

    جنوری 5, 2025Updated:جنوری 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Cape Town Test, after follow-on, the national team made a strong comeback in the second innings
    کپتان شان مسعود 102 اور خرم شہزاد 8 رنز بناکر ناٹ آوٹ ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کي پہلی اننگز میں 194 رنز پر پوري ټيم  آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنالئے، قومی ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 208 رنز درکار ہیں اور اس کی 8 وکٹیں ابھی باقی ہیں ۔

    تیسرے روز پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز سے اننگز کا آغاز کیا۔ کپتان محمد رضوان اور بابراعظم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 98 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم بابر 58 اور رضوان 46 رنز کے انفرادی سکور پر آوٹ ہو گئے، سلمان آغا 19 ، عامر جمال 15، خرم شہزاد 14 اور میر حمزہ 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، صائم ایوب زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ کیلئے نہ آسکے جبکہ محمد عباس صفر کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔

    میزبان ٹیم  کی جانب سے کیگیسو رباڈا نے 3، مفاکا اور کیشو مہاراج نے 2، 2، ویان مولڈر، مارکو جینسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    قومی ٹیم پہلی اننگز میں 194 پر آوٹ ہوئی تو فالو آن کا شکار ہونے کے بعد جنوبی افریقہ نے خود بیٹنگ کرنے کے بجائے پاکستان کو دوبارہ بیٹنگ کی دعوت دی اور یوں قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کا موقع ملا جس سے کپتان شان مسعود اور بابراعظم نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 205 رنز بنائے اور 421 کی برتری میں 213 رنز کی برتری ختم کردی اور اب بھی 208 کی برتری باقی ہے ۔

    پاکستان کے 8 وکٹیں باقی ہیں ،صائم ایوب انجری کے باعث ٹیسٹ سے باہر ہر چکے ہیں اور دو دن کا کھیل بھی باقی ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، محمد اشفاق نیا ڈپٹی کمشنر تعینات
    Next Article اعلیٰ سطح کا اجلاس، کرم میں قافلوں کی آمدورفت کے دوران سڑکوں پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کے درمیان رابطہ، سرحدوں کو محفوظ بنانے کا عزم

    اگست 26, 2025

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کے درمیان رابطہ، سرحدوں کو محفوظ بنانے کا عزم

    اگست 26, 2025

    سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا

    اگست 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین

    اگست 26, 2025

    پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ

    اگست 26, 2025

    بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.