Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریاست مخالف پروپیگنڈہ میں ملوث مزید 7 ملزمان کےخلاف مقدمات درج،سخت کارروائی ہوگی،ذرائع
    قومی خبریں

    ریاست مخالف پروپیگنڈہ میں ملوث مزید 7 ملزمان کےخلاف مقدمات درج،سخت کارروائی ہوگی،ذرائع

    دسمبر 6, 2024Updated:دسمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Cases have been registered against 7 more suspects involved in anti-state propaganda, strict action will be taken, sources
    ملزمان مختلف واٹس ایپس گروپس اور ایکس اکاؤنٹس کے ذریعے ریاست مخالف نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف  اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئیں ۔

    ذرائع کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈہ میں ملوث ہیں  اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے تھے، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں میں محمد سہیل، محمد جنید، شیخ محمد احسان، طارق جمیل، سید رضوان، محمد احمد اور بابر عظیم شامل ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزمان مختلف واٹس ایپس گروپس اور ایکس اکاؤنٹس کے ذریعے ریاست مخالف نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے جس پر مقدمات درج کیے گئے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز 12 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے جن کی شناخت کر لی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق سفیر محمد صادق خان افغانستان میں نمائندہ خصوصی مقرر
    Next Article عمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا،پولیس حکام کو نوٹس جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026

    صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.