Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل
    • دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے
    • پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری
    • اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
    • خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
    • سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والی بلی کے چرچے ہر طرف گونج اٹھے
    خاص خبریں مئی 18, 2024

    ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والی بلی کے چرچے ہر طرف گونج اٹھے

    Facebook Twitter Email
    Talks of Bili receiving an honorary doctorate were everywhere
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والی بلی کے چرچے ہر طرف گونج اٹھے ہیں۔

    امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک بلی کو یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ہے۔‘میکس’ نامی بلی نے ورمونٹ اسٹیٹ یونیورسٹی کیسلٹن کیمپس کے داخلی راستے کے قریب رہتی ہے۔ جس کی وجہ سے بلی ہر وقت یونیورسٹی میں ہی ہوتی ہے۔زیادہ تر یونیورسٹی میں رہنے کی وجہ سے بلی طالب علموں اور اساتذہ سے خوب مانوس ہوگئی  ہے جس کی وجہ سے وہ یونیورسٹی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتی ہے۔

    بلی کی طالب علموں اور اساتذہ سے محبت کو دیکھتے ہوئے یونیورسٹی کے عہدیداروں کی طرف سے بلی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا ہے اور اس حوالے سے بلی کو ڈاکٹر آف لٹر- ایچر (Doctor of Litter-ature) کا لقب دیا گیا ہے۔اس بلی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ بلی کافی سوشل ہے اور اگر اس کے ساتھ سیفلی بنائی جائے تو بلی پوز بھی کرتی ہے جبکہ کھیل کود کے علاوہ یہ بلی طالب علموں سے اپنے نخرے بھی اٹھواتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:سیاحوں کی جیپ کھائی میں جا گری،دو طالبات جاں بحق،6 زخمی
    Next Article ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ  کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کی تصدیق کر دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.