محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں عید کے دوسرے روز سے آندھی، اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی خوشخبری سنائی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ بھیجا ہے جس کے مطابق منگل کی شام کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے ۔ محکمے نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں اور ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے ۔ مراسلہ کے مطابق کسان اپنی فصلوں کو پانی دینے کے معمولات اور خصوصا گندم کی کٹائی کے علاقوں میں موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔
پیر, اکتوبر 21, 2024
بریکنگ نیوز
- مردان میں پولیس لا ئن کے قریب 2 خواجہ سراوں کو قتل کردیا گیا
- چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے تمام نام سپیکر قومی اسمبلی کو موصول
- اگر سینیر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم دوبارہ نکلیں گے،وزیراعلی علی امین گنڈاپور
- معروف سنگر اور اینکر بختیار خٹک نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز خیبر ٹی وی سے کیا
- خیبر ٹی وی نے بہت کامیاب کیا، ثمینہ سحر
- ایسی ترامیم کی ہیں جن سے ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
- چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیےسپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے
- گلریز تبسم نے شوبز سے علیحدگی سے قبل خیبر ٹی وی پہ آخری پروگرام کون سا کیا؟