Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
    • کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
    • کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ:دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ایس پی اعجاز خان سپرد خاک
    اہم خبریں

    چارسدہ:دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ایس پی اعجاز خان سپرد خاک

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Charsadda Martyr SP Ijaz Khan was buried by terrorists
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ایس پی اعجاز خان سپرد خاک کردئیے گئے ہیں

    مبینہ دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایس پی رورل اعجاز خان کو آبائی گاؤں شیر پاؤ میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ضلع چارسدہ میں آئی جی خیبرپختونخوا احتر حیات خان گنڈاپور، ڈی آئی جی پولیس، قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ سمیت دیگر حکام نے شہید ایس پی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ہے۔
    ااعلامیہ کے مطابق اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ جنازے کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات بھی کیے گئے تھے۔

    Charsadda SP Ijaz Khan ایس پی اعجاز خان چارسدہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:کسی مقدمے میں علی امین گنڈا پورکوگرفتار نہ کیا جائے
    Next Article احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں عمران خان اور اسد عمر بری
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    جنوری 22, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

    جنوری 22, 2026

    کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    جنوری 22, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

    جنوری 22, 2026

    کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل

    جنوری 22, 2026

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.