Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج
    • وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا
    • مردان میں پولیس اہلکار نے ہتھکڑیوں میں بند ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    • وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی
    • وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 19 سے 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
    • عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:کسی مقدمے میں علی امین گنڈا پورکوگرفتار نہ کیا جائے
    اہم خبریں فروری 27, 2024

    پشاور ہائیکورٹ:کسی مقدمے میں علی امین گنڈا پورکوگرفتار نہ کیا جائے

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court Ali Amin Gandapur should not be arrested in any case
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ کے مطابق کسی مقدمے میں علی امین گنڈا پورکوگرفتار نہ کیا جائے

    پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت19 مارچ تک منظور کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس وقار احمد اور جسٹس اشتیاق ابراہیم  نے کی ہے۔
    پشاور ہائیکوٹ کے جاری حکم نامے کے مطابق کسی بھی مقدمے میں علی امین گنڈا پور کو  گرفتار نہ کیاجائے۔
    واضح رہے کہ 19 مارچ تک عدالت نے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کر کے مقدمات کی تفصیل طلب کرلی ہے۔

    Ali Amin Gandapur Peshawar High Court پشاور ہائیکورٹ علی امین گنڈا پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا پلان
    Next Article چارسدہ:دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ایس پی اعجاز خان سپرد خاک
    Mahnoor

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج

    اگست 19, 2026

    وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ

    اگست 19, 2026

    مردان میں پولیس اہلکار نے ہتھکڑیوں میں بند ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج

    اگست 19, 2026

    وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ

    اگست 19, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

    اگست 19, 2026

    مردان میں پولیس اہلکار نے ہتھکڑیوں میں بند ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    اگست 19, 2026

    وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.