Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ کے پی اپنے لیے مرضی کی ٹیم چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو یہ حق دینے کے لیے تیار نہیں
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ کے پی اپنے لیے مرضی کی ٹیم چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو یہ حق دینے کے لیے تیار نہیں

    اپریل 8, 2024Updated:اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ کے پی اپنے لیے مرضی کی ٹیم چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو یہ حق دینے کے لیے تیار نہیں۔ 

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کچھ دن قبل وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ملاقات کی تھی اور ان سے درخواست کی تھی کہ وہ انھیں پسند کا چیف سیکرٹری دیں، وزیراعظم نے اتفاق کرتے ہوئے ان سے کہا تھا کہ انہیں صوبے میں حکومت کرنے کے لیے اپنی ٹیم بنانے کا حق ہے۔

    دوسری جانب بالکل اسی طرح پشاور کے میئر حاجی زبیر علی نے اپنے والد حاجی غلام علی گورنر کے پی کے ہمراہ وزیراعلیٰ گنڈاپور سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ وہ انہیں مقامی حکومت چلانے کے لیے اپنی پسند کی ٹیم دیں۔ انہوں نے انہیں حمایت کا یقین دلایا اور انہیں اپنی پسند کی ٹیم بھی دینے کا وعدہ کیا لیکن انہوں نے اھی تک میئر کی پسند کے کسی افسر کو تعینات کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔

    مشیر وزیر اعلیٰ کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ میئر پشاور کوپسند کی ٹیم دی جائے گی جس پر جے یو آئی کے سیکرٹری اطلاعات جلیل جان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا دوہرا معیار ہے، وزیراعلیٰ صرف اپنی مرضی کے افسران چاہتے ہیں۔

    جب پشاور کے میئر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی اور ان سے اپنے ڈی جی اور دیگر اہلکاروں کو تبدیل کرنے کی درخواست کی لیکن ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات,دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    Next Article بلوچستان:دھماکے سے دو افراد جاں بحق، جبکہ پانچ زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر

    جون 19, 2025

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی دو گھنٹے طویل ملاقات، بھارت سے جنگ روکنے پر اظہار تشکر

    جون 19, 2025

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.