Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    • وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، علی امین گنڈا پور
    • سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    اہم خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    China Renames Arunachal Pradesh as Zangnan, Puts Pressure on India
    China Deals Another Blow to India: Renames Arunachal Pradesh to Zangnan
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین نے بھارت کو ایک اور سخت پیغام دیتے ہوئے اروناچل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا ہے اور اس علاقے کے 27 مقامات کے نام بھی چین نے بدل دیے ہیں۔

    چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چین کی حکومت نے زنگنان (اروناچل پردیش) کے مقامات کے نام تبدیل کرنا چینی خودمختاری کا حصہ ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ زنگنان تاریخی، جغرافیائی اور انتظامی اعتبار سے چین کا حصہ ہے، اس لیے ان مقامات کو چینی نام دینا چین کے اندرونی معاملات میں شامل ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ اقدام چین کے خودمختار انتظامی دائرہ اختیار کے تحت اٹھایا گیا ہے، اور اس کا مقصد خطے کی تاریخی اور ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔

    بھارت زنگنان کو اروناچل پردیش کے نام سے اپنا حصہ سمجھتا ہے، جب کہ چین اسے جنوبی تبت کا حصہ قرار دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اس مسئلے پر پہلے ہی کشیدگی موجود ہے۔

    دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارتی جارحیت کے جواب میں چین کا زنگنان پر دو ٹوک موقف بھارتی حکومت کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہوگا۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ مودی حکومت نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تنازعات کھڑے کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ بھارت خطے میں امن کا دشمن ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    Next Article پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.