Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اٹک میں آئل ٹینکر اور ایمبولینس کے درمیان تصادم،5 افراد جان بحق،3زخمی
    اہم خبریں

    اٹک میں آئل ٹینکر اور ایمبولینس کے درمیان تصادم،5 افراد جان بحق،3زخمی

    جون 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Collision between oil tanker and ambulance in Attock, 5 people killed, 3 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    اٹک کے قریب ہکلا انٹر چینج ڈی آئی خان موٹروے پر آئل ٹینکر اور ایمبولینس کے درمیان تصادم ہوا۔جس کی وجہ سے 3 خواتین سمیت 5 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

     ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ اس کے برعکس جاں بحق ہونے والوں میں ریسکیو اہلکار عمران بھی شامل ہے۔حکام کے مطابق ریسکیو ایمبولینس مریض کو جنڈ سے بے نظیر ہسپتال راولپنڈی منتقل کرنے کے لئے جا رہی تھی کہ ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی اور دونوں کے درمیان شدید تصادم ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ کےخلاف پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کیا
    Next Article تحریک انصاف کا پھر یوٹرن، ایک بار پھر امریکہ پر سائفر کے ذریعے مداخلت کا الزام
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.