Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سی پیک معاہدہ، چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا
    قومی خبریں

    سی پیک معاہدہ، چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا

    دسمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CPEC agreement, first cargo container from China reached Pakistan
    کنٹینر 8 روز میں کراچی پہنچے گا جہاں سے سمندری راستے سے متحدہ عرب امارات کی جبل علی پورٹ دبئی جائے گا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور چائنہ کے درمیان ہوئے سی پیک معاہدوں  کے تحت چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا ہے ۔

    سرکاری میڈیا کے مطابق چین سے مال بردار کنٹینر پاکستان کے علاقے سوست امیگریشن پہنچا جہاں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا ۔

    چین سے سی پیک کے تحت آیا ہوا مال بردار کنٹینر  پاکستان کے زمینی راستے سے کراچی پہنچے گا ۔

    کنٹینر 8 روز میں کراچی پہنچے گا جہاں سے سمندری راستے سے متحدہ عرب امارات کی جبل علی پورٹ دبئی جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسنچورین ٹیسٹ جیتنے کیلئے جنوبی افریقہ کو 121 رنز اور پاکستان کو 7 وکٹوں کی ضرورت
    Next Article ڈی آئی خان: ٹانک روڈ کنوڑی پتن چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.