Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع
    • بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں
    • مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی
    • چکوال: اسلام آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کا مانسہرہ میں کریک ڈاؤن
    اہم خبریں

    ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کا مانسہرہ میں کریک ڈاؤن

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Crackdown by district administration and food department in Mansehra during the month of Ramadan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کا مانسہرہ میں کریک ڈاؤن ۔15منافع خور دوکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا

    ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد رانے اچانک بازار کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر بلال شاہد را نے قیمتون کا جائزہ لیا۔اور منافع خور وں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے۔دو منافع خوروں کو حراست میںا لے لیا۔اس دوران چند دوکانداروں کوبھاری جرمانے بھی عائد کیئے ۔ان دوکانداروں میں قصاب، سبزی فروٹ ، کریانہ سٹور شامل ہیں۔

    ڈپٹی کمشنر بلال شاہد را نے کہا کہ رمضان المبارک میں مانسہرہ کے عوام کو ریلیف دینے کی ہرممکن کوشش کروں گا ۔قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے مختلف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ٹیمیں بنای گئی ہیں ۔جو ناجائز منافع خوری کرنے والے دوکانداروں کے خلاف فوری کارروائی کررہی ہیں۔جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ صبح سویرے سبزی منڈی میں سبزی فروٹ کی بولی کی نگرانی کر کے نرخنامہ جاری کرتے ہیں۔عوام نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد را کا بذات خود بازار کی انسپکشن کرنا بہت اچھا اقدام ہے۔

    Mansehra Ramadan مانسہرہ ماہِ رمضان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا
    Next Article روس میں صدارتی انتخابات,کیا پھر سے صدارت کی کرسی پر پیوٹن براجمان ہونگے یانہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026

    بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    جنوری 7, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.