Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان پناہ گزینوں کا انخلاء جاری، مزید 1109 افراد ملک بدر
    اہم خبریں اپریل 20, 2025

    افغان پناہ گزینوں کا انخلاء جاری، مزید 1109 افراد ملک بدر

    Facebook Twitter Email
    "Over 1,100 Undocumented Afghan Nationals Deported via Torkham Border"
    "Pakistan Steps Up Deportation of Afghan Refugees Amid Immigration Drive"
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز 1,109 افغان شہریوں کو طورخم بارڈر کے راستے افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ افراد پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔ ٹرانزٹ کیمپ میں لائے جانے والے افراد میں 624 ایسے افغان شامل تھے جن کے پاس کسی قسم کی قانونی دستاویزات موجود نہیں تھیں، جبکہ 485 افراد اے سی سی (افغان سٹیزن کارڈ) ہولڈرز تھے۔

    امیگریشن حکام کے مطابق، ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف کارروائی یکم اپریل سے جاری ہے، اور اب تک مجموعی طور پر 52,602 افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔

    حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ عمل قانون کے مطابق انجام دیا جا رہا ہے اور کسی بھی غیر قانونی رہائشی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے معیشت بحال کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے بھی اہم کردار اداکیا،وزیر اطلاعات
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف نے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.