پشاور( حسن علی شاہ سے ) ملکی سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی ٹاک شو( کراس ٹاک) خیبر نیوز پہ باقاعدگی سے نشر کیا جارھا ھے جو ھر خاص وعام کو حقیقی سیاسی صورتحال سے آگاہ کررھا ھے گزشتہ روز جماعت اسلامی کے صوبائی راھنما ڑاکٹر عنایت اللہ اور مسلم لیگ ( ن) کے سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے اور عمران خان کیخلاف درج مقدمات پہ اپنی رائے کا اظہار کیا یاد رھے کہ کراس ٹاک میں تمام حکومتی اور اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کر موقع دیا جاتا ھے اور انکی رائے لیکر عوام تک پہچائ جاتی ھے سینئر جرنلسٹ محمد وسیم کراس ٹاک کے میزبان ہیں
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
بریکنگ نیوز
- پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
- پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
- پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
- پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
- خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
- صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
- آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

