Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی
    • بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی
    • پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    • کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار
    • ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
    • پی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    • بارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سی ٹی ڈی نے میانوالی مں فتنہ الخوارج کے7 دہشتگرد ہلاک کر دئیے
    اہم خبریں

    سی ٹی ڈی نے میانوالی مں فتنہ الخوارج کے7 دہشتگرد ہلاک کر دئیے

    اکتوبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    میانوالی کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے۔  سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد میانوالی پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر چکے تھے۔

    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق میانوالی کے علاقے مکڑوال کے قریب کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک جبکہ ۸ فرار ہو گئے۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فرار ہونے والے 8 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد
    Next Article پاکستان تحریک انصاف نے بھارت سے مدد کیوں مانگی؟
    Web Desk

    Related Posts

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025

    بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ

    مئی 25, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی

    مئی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025

    بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ

    مئی 25, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی

    مئی 25, 2025

    پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا

    مئی 25, 2025

    کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.