Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

    مئی 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to cancel passports of deported Pakistanis and register cases against them
    ڈی پورٹ ہونے والوں کے نام 5 سال کیلئے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں بھی ڈالے جائیں گے،وزیر داخلہ محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

     وفاقی حکومت نے  بیرون ملک سے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ  کرلیا ،یہ فیصلہ وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کیا گیا ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں بیرون ملک سے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

    اجلاس میں پاسپورٹ قوانین کو مزیدسخت اور بہتر بنانے کیلئے  وفاقی سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے ۔

    اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بیرون ممالک سے نکالے جانے پاکستانیوں کے نام 5 سال کیلئے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) کی فہرست میں بھی شامل جائیں گے ۔

    وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ  ڈی پورٹ ہونے والے پاکستان کیلئے بین الاقوامی سطح پر شرمساری کا باعث بن رہے ہیں، ان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    Next Article کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.