Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    • بجٹ 2025-26: عوام کو ریلیف یا مزید مہنگائی کا بم؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا

    مئی 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The PSL final will be played between Lahore Qalandars and Quetta Gladiators tomorrow.
    دونوں ٹیموں نے دعوے کئے ہیں کہ ٹرافی اپنے نام کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سُپر لیگ دوسیں ایڈیشن کے فائنل میچ کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، میگا ایونٹ کا فائنل میچ کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا ۔

    فائنل میچ شام ساڑھے 7 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ کے پہلے کوالیفائز میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا ۔

    اسی طرح گزشتہ روز لاہور میں کھیلے گئے دوسرے کوالیفائیر میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے کر فائل میں جگہ بنالی تھی ۔

    لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ ٓفریدی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے دعوے کئے ہیں کہ ٹرافی جیتنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    Next Article ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.