Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان تنازع ختم، معافی اور صلح
    • بونیر میں خود مختار ساوی کا امدادی قافلہ، متاثرین کے ساتھ یکجہتی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 377 افراد جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی گرانے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی گرانے کا فیصلہ

    اپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to drop electricity on people due to inflation
    Share
    Facebook Twitter Email

    مہنگائی کے ستائے عوام بجلی گرانے کا فیصلہ۔بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 3روپے تک کا اضافہ متوقع ہے۔

    مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی وجوہات بھی سامنے آ گئیں۔پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ مارچ میں گیس پر چلنے والے 22 سستے پاور پلانٹس بند رکھے گئے۔گزشتہ ماہ قدرتی گیس پر چلنے والے 13پلانٹس کو بند رکھا گیا۔مارچ میں درآمدی آر ایل این جی پر چلنے والے 9پلانٹس رہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ فرنس آئل سے بھی بجلی پیدا کی گئی۔سب سے مہنگی بجلی ایران سے 30روپے 37پیسے فی یونٹ میں درآمد کی گئی۔مارچ میں 7ارب 75کروڑ یونٹس بجلی پیدا ہوئی جس کی لاگت 72ارب 76کروڑ روپے رہی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزارتوں،ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق کا معاملہ,وزیراعظم کا اختیار ختم
    Next Article پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے،رشتے کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے:امریکا
    Mahnoor

    Related Posts

    بونیر میں خود مختار ساوی کا امدادی قافلہ، متاثرین کے ساتھ یکجہتی

    اگست 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 377 افراد جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ

    اگست 20, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صنم ماروی اور احمد شاہ کے درمیان تنازع ختم، معافی اور صلح

    اگست 20, 2025

    بونیر میں خود مختار ساوی کا امدادی قافلہ، متاثرین کے ساتھ یکجہتی

    اگست 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 377 افراد جاں بحق، سیکڑوں مکانات تباہ

    اگست 20, 2025

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.