Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضم اضلاع کے 30 ہزار غریب گھرانوں کیلئے الگ سولر سکیم دینے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    ضم اضلاع کے 30 ہزار غریب گھرانوں کیلئے الگ سولر سکیم دینے کا فیصلہ

    اگست 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP free solar app opening
    KP free solar app opening
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سولر سکیم کے ماڈل ڈیزائن اور آن لائن اپلیکیشن کا افتتاح کردیا۔

    صوبائی حکومت نے ضم اضلاع کے 30 ہزار غریب گھرانوں کے لئے الگ سے سولر سکیم دینے کا   فیصلہ کردیا، جس کے بعد مستفید ہونے والے غریب گھرانوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار ہوگئی۔

    و زیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ  سولرائزیشن سکیم میں بجلی لاسسز والے فیڈرز،  پسماندہ اور گرم ترین علاقوں کو خاص ترجیح دی جائے گی۔

    انھوں نے کہا کہ سولر سکیم مکمل پیکج کے طور پر دیا جائے گا جس میں سولر پینلز بمعہ وائرنگ، پینلز کے لئے سٹینڈ، انورٹر،  پنکھے اور بلب بھی شامل ہوں گے۔

    واضح رہے کہ اس سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ایک لاکھ غریب خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیض حمید اثاثہ تھے، ہٹانے پر جنرل باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی تھی،بانی پی ٹی آئی
    Next Article لب بند، زبان بند، قلم بند ، نظر بند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.