Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں ’’سکول کھانا ‘‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں جولائی 16, 2024

    خیبرپختونخوا میں ’’سکول کھانا ‘‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Decision to start school feeding program in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( تحسین اللہ تاثیر) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکاری پرائمری سکولوں میں ”سکول کھانہ پروگرام”شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔

    پروگرام کے تحت کم و بیش 70 ہزار بچوں کو روزانہ مفت اور معیاری کھانا فراہم کرنے کی تجویز ہے،اس پر سالانہ 50 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ابتدائی طور پر پروگرام کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز ایبٹ آباد اور سوات سے کیا جائے گا،بعد میں اس منصوبے کو خیبرپختونخوا کے دیگر ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بھی شروع کیا جائے گا۔

    پروگرام پر عملدرآمد کے سلسلے میں پیشرفت کے لئے محکمہ تعلیم اور سماجی بہبود کے حکام پر مشتمل کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کمیٹی تمام جزئیات کو حتمی شکل دے کر حتمی منظوری کے لئے صوبائی کابینہ کو پیش کرے گی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ یہ پروگرام موجود حکومت کا ایک اور اہم فلاحی اقدام ہے جس کے تحت سرکاری سکولوں کے بچوں کو مفت اور معیاری کھانا فراہم کیا جائے گا۔اس اقدام سے سرکاری سکولوں میں انرولمنٹ کو بڑھانے میں بھی مدد ملے گی اور صوبائی حکومت اس مقصد کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکارہ ثنا جاوید نے اپنا چہرہ کیوں چھپایا؟
    Next Article ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، 5 شہری اور 2سپاہی شہید ،3 دہشتگرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.