Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اداکارہ ثنا جاوید نے اپنا چہرہ کیوں چھپایا؟
    اہم خبریں جولائی 16, 2024

    اداکارہ ثنا جاوید نے اپنا چہرہ کیوں چھپایا؟

    Facebook Twitter Email
    Why did actress Sana Javed hide her face
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی برمنگھم سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔اس ویڈیو میں وہ صحافیوں سے اپنی ریکارڈنگ کرنے پر غصے میں آگئی۔

     آج کل پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ لندن میں رہ رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے اداکارہ ثنا جاوید کو لندن میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوران شوہر شعیب ملک کو کھیل کے میدان میں سپورٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا.اس کے بعد اب ثنا جاوید کی برمنگھم سے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو کچھ خواتین کے ہمراہ لندن کی سڑک پر دیکھا گیا۔

    اس دوران صحافیوں کی طرف سے اداکارہ ثنا جاوید کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس پر ثنا جاوید نے اپنا چہرہ ہاتھوں سے چھپاتے ہوئے صحافیوں کو کہا کہ وہ ریکارڈنگ نہ کریں اور ساتھ موجود شخص کو اپنے ہاتھ سے اشارے کر کے صحافیوں کو روکنے کا کہا۔ویڈیو وائرل ہونے پر انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے اداکارہ ثنا جاوید کے اس رویے پر رائے کا اظہار جاری ہے۔کچھ صارفین نے ثنا جاوید کے اس رویے پر نہایت ہی حیرانی کا اظہار کیا ہے، جبکہ کچھ کے مطابق ایک اداکارہ ہونے کے باوجود ثنا جاوید کا منہ چھپانا بالکل ہی سمجھ سے باہر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی گورنر،وزیراعلی کا شہید اہلکاروں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی
    Next Article خیبرپختونخوا میں ’’سکول کھانا ‘‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.