Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مارخورز کو شکست، پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی جیت لی
    اہم خبریں

    مارخورز کو شکست، پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹرافی جیت لی

    ستمبر 29, 2024Updated:ستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Defeat Markhors, Panthers win Champions ODI Cup trophy
    مارخورز کے 123 رنز کا ہدف پینتھرز نے 5وکٹ پو پورا کرکے ٹرافی جیت لی
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں مارخورز کے کپتان افتخار احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جسے پینتھرز کے باولرز نے غلط ثابت کیا  ۔

    مارخورز کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 122 رنز پر ڈھیر ہوئی،اوپنر زین عباس 6 ، کامران غلام 2 رنز بنا سکے،جبکہ فخر زمان نے 46 اور حسیب اللہ نے 27 رنز کی اننگز کھیلی۔

    ان کے بعد بسمہ اللہ خان 16 رنز سکے اور یوں  پوری ٹیم 122 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

    پینتھرز کے محمد حسنین اور عرفات منہاس نے تین تین جبکہ ساجد خان نے 2 وکٹیں اپنے نام  کیں۔

    پینتھرز نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 18 اوورز میں آسانی کے ساتھ حاصل کیا او ٹرافی اپنے نام کرلی ۔

    پینتھرز کی جانب سے عبدالواحد بنگلزئی نے 41 ، ساجد خان 15 اور عثمان خان 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، پھر رضوان محمود نے 16 اور کپتان شاداب خان نے 14 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو پانچ وکٹ سے فتح دلا دی۔

    پینتھرز  کی جانب سے  فائنل میں دو شکار ،2 کيچز اور 15 رنز کی بدولت ساجد خان مین آف دی میچ بنے۔

    فاتح ٹیم کے عثمان خان ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز ا ور بہترین وکٹ کیپر قرار جبکہ محمد حسنین نے بہترین بولر اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے دہشتگردی، چین، روس اور ایران نے بھی پاکستان کے موقف کی تائید کردی
    Next Article سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.