Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

این اے 15 مانسہرہ سے میاں نواز شریف کی شکست

این اے 15 مانسہرہ سے میاں نواز شریف کی شکست کھا گئے ہیں

2024 کے عام انتخابات میں این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف شکست کھا گئے۔ سرکاری اور غیر حتمی غیر نتیجے کے مطابق این اے 15 مانسہرہ تورغر سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ محمد گستاسب خان کامیاب ہوگئے ہیں اور اس طرح میاں نواز شریف کو این اے 15 مانسہرہ سے شکست حاصل ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.