Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ نے ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
    کھیل

    قومی ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ نے ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    دسمبر 14, 2024Updated:دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Defeated the national team in the second match as well, South Africa took a decisive lead in the T20 series
    ریزا ہنڈرکس نے 10چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 117 رنز کی شاندار اننگ کھیلی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔

    سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے  207 رنز کا ہدف  3 وکٹوں کے نقصان پر 20 ویں اوور میں حاصل کیا ۔

    میزبان ٹیم کے ریزا ہنڈرکس نے 10چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 117 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 206 رنز بنائے۔ اوپنر صائم ایوب نے 5 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 98 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

    دیگر بیٹرز میں بابر اعظم 31، عرفان خان 30، محمد رضوان 11، طیب طاہر 6 اور عثمان خان 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

    پروٹیز کی جانب سے ڈیبیوٹنٹ ڈایان گیلیم اور اوٹنیل بارٹمین نے 2، 2 جبکہ جارج لِنڈا نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

    اس سے قبل کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی میزبان ٹیم نے قومی ٹیم کو 11رنز سے شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں خصوصی بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے امید سپیشل ایجوکیشن سکول میں رنگا رنگ تقریب
    Next Article جنرل (ر) فيض حمید کے ٹرائل میں انصار عباسی اپنی دکان چمکانے کی کوشش کررہے ہیں،ذرائع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

    جون 25, 2025

    ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 24, 2025

    پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.