نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر دی گئی میزبانی کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اعادہ کیا اور باہمی روابط کو مزید فروغ دینے کے لیے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے۔
منگل, مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
- نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
- دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
- وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
- نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
- صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
- خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
- وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

