دیر لوئر کی عوام نے کم وولٹیج اور طویل لوڈ شینڈنگ کی وجہ سے احتجاج جاری کردیا اور اس احتجاج کےدوران عوام نے رباط کے مقام پر دیر چترال شاہراہ کو بند کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دیر چترال شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
اتوار, اگست 24, 2025
بریکنگ نیوز
- اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
- خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں
- خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
- بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی
- غزہ کیلئے پاکستان کی 100 ٹن امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
- بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
- خیبرپختونخوا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
- عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین