Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو 2030 تک 6 ہزار ٹریلین ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو 2030 تک 6 ہزار ٹریلین ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Developing countries affected by climate change need 6 trillion dollars by 2030, says PM Shehbaz Sharif.
    سالوں سے کیے گئے وعدوں اور یقین دہانیوں کے باوجود بڑے پیمانے پر فرق بڑھتا جارہا ہے،وزيراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    باکو: آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستان کی میزبانی میں کلائیمیٹ فنانس گول میز کانفرنس کاپ-29  منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ماضی قریب میں دو تباہ کن سیلابوں کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان اب تک سیلاب سے ہونے والے نقصانات سے نہیں نکل سکا ہے۔

    انہوں نے زور دیا کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا، سالوں سے کیے گئے وعدوں اور یقین دہانیوں کے باوجود بڑے پیمانے پر فرق بڑھتا جارہا ہے۔

    وزیر اعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کے فریم ورک پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کو یو این فریم ورک کے مطابق فنڈز مختص کرنا ہوں گے۔

    دریں اثنا باکو میں ہی گلیشیئرز کے تحفظ کے اقدامات سے متعلق تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ گلیشیئرز کے تحفظ کیلیے تاجک صدر کی میزبانی میں تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے، تاجکستان کے صدر کی کوششیں لائق تحسین ہیں، ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے مسائل کا سامنا ہے مستقبل میں پانی کے ذخائر کو محفوظ بنانے کیلیے گلیشیئرز کا تحفظ ضروری ہے۔

    انہوں ںے کہا کہ گلیشیئرز پینے کے پانی کا بڑا ذریعہ ہیں اور پاکستان میں نوے فیصد پانی گلیشیئرز سے حاصل ہوتا ہے، درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلنا تشویش ناک ہے گلیشیئرز کے تحفظ کیلیے بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، انسانیت کی بقا گلیشیئرز سے مشروط ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاستور: باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
    Next Article تخت بھائی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی محمد خان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.