Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک قومی سلامتی کے مشیر مقرر
    اہم خبریں

    ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک قومی سلامتی کے مشیر مقرر

    مئی 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DG ISI Lieutenant General Muhammad Asim Malik appointed as National Security Advisor
    مشیر قومی سلامتی اسلام آباد میں وزیراعظم سیکریٹریٹ میں قائم قومی سلامتی ڈویژن کے سربراہ بھی ہوتے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو قومی سلامتی کا نیا مشیر مقرر کردیا ہے، پاکستان میں پہلی بار آئی ایس آئی کے حاضر سروس سربراہ ملک کی قومی سلامتی کے مشیر بن گئے ہیں ۔

    کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار رہیں گے، اور قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ ان کے پاس اضافی ہو گا ۔

    نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ہلال امتیاز (ملٹری)، ڈی جی (آئی) فوری طور پر قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج سنبھالیں گے ۔

    یہ پوسٹنگ ایسے وقت میں کی گئی ہے جب حال ہی میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے ۔

    این ایس اے کا عہدہ اپریل 2022 سے خالی تھا، جب سابق وزیر اعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ ہارنے کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت اپنا اعتماد کھو بیٹھی تھی، اس وقت معید یوسف این ایس اے کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔

    مشیر قومی سلامتی، وفاقی وزیر کا درجہ رکھتا ہے اور قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور سٹریٹجک امور کے معاملات پر وزیر اعظم کے پرنسپل مشیر کے طور پر کام کرتا ہے،مشیر قومی سلامتی اسلام آباد میں وزیراعظم سیکریٹریٹ میں قائم قومی سلامتی ڈویژن کے سربراہ بھی ہوتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
    Next Article بھارت: خوارج کا سرپرست اعلیٰ — را کی پاکستان میں دہشتگردی کی ننگی حقیقت بے نقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.