Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان: 3 سرکاری ملازمین بازیاب، ايک افسر دل کا دوره پڑنے سے جاں بحق، کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک،3زخمی
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان: 3 سرکاری ملازمین بازیاب، ايک افسر دل کا دوره پڑنے سے جاں بحق، کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک،3زخمی

    جون 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DI Khan: 3 government employees rescued, one officer dies of heart attack, one terrorist killed, 3 injured in operation
    سرکاری ملازمین کي بازیابي کے لیے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کارروائی کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرکے ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے بارڈر ایریا سے اغوا کیے گئے 3 سرکاری ملازمین کو بازیاب کرالیا، فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا، 3 زخمی بھی ہوئے ،بازیابی کے بعد اکائونٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ دل کے دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔

    ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا 3 سرکاری ملازمین  کي بازيابي کيلئے سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کارروائی کی ۔

    اغوا کئے گئے تینوں افراد کو ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا، بازیاب ہونے والوں میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عمران، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میں تعینات سپرنٹنڈنٹ نوید اور کلرک عنایت شامل تھے ۔

    بازیابی کے بعد سپرنٹنڈنٹ نوید ظفر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، جن کی میت تدفین کے لیے آبائی علاقے کو روانہ کردی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے صوابدیدی فنڈ میں 45 کروڑ روپے کا اضافہ، اپوزیشن کا معاملہ چیلنج کرنے کا اعلان
    Next Article پاکستان آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.