Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی سی بی سے اختلافات، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی
    اہم خبریں

    پی سی بی سے اختلافات، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

    اکتوبر 28, 2024Updated:اکتوبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Differences with PCB, ODI and T20 team head coach Gary Kirsten resigns
    پی سی بی اور گیری کرسٹن کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ  کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان  کی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا۔

    معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا، ہیڈ کوچ سال میں ایک مہینہ چھٹیاں کر سکتے تھے لیکن گیری کرسٹن چیمپیئنز کپ کے بعد پاکستان نہیں آئے۔

    گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

    ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے سلیکشن کمیٹی، سینٹرل کنٹریکٹس اور سپورٹ سٹاف میں من پسند افراد کو شامل نہ کرنے پر پی سی بی سے اختلاف ہوئے تھے، گیری کرسٹن سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کو من پسند کیٹیگری دلوانا چاہتے تھے۔

    ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ  گیری کرسٹن سپورٹ سٹاف میں من پسند افراد کو شامل کرنے پر بضد تھے۔ اور پی سی بی کو دورہ آسٹریلیا کیلئے نہ جانے کی دھمکی بھی دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نےباضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا
    Next Article فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 120 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ،لاکھوں بے گھر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.