پشاور( حسن علی شاہ سے) خیبر نیوز پشاور اسٹوڈیوز سے ھر سوموار کو 11 بجے ( نن سبا ) نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبانوں میں زکی الرحمان اور ھانیہ فہھیمی اور عالیہ مروت شامل ہیں گزشتہ روز نن سبا میں مختلف پیکجز فلم رپورٹ بھی نشر کی گئیں۔
علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر بھی مفصل بات چیت کے ذریعے ھر خاص وعام کو اسکے منفی اثرات سے آگاہی دی گئ اس ضمن میں نن سبا میں شریک مہمان پروفیسر ناصر کریم نے شیر حاصل گفتگو بھی کی۔۔