Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم: 40 ٹرکس پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ بگن اور پاراچنار پہنچ گیا،ڈی سی اشفاق خان
    فیچرڈ

    کرم: 40 ٹرکس پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ بگن اور پاراچنار پہنچ گیا،ڈی سی اشفاق خان

    جنوری 8, 2025Updated:جنوری 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    District Kuram: A convoy of 40 trucks of relief goods has reached Bagan and Parachinar, DC Ashfaq Khan.
    کرم کے عمائدین اور عوام سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں،ڈی سی کرم اشفاق خان
    Share
    Facebook Twitter Email

    بدامنی کا شکار ضلع کرم میں  اشیائے خورونوش، دوائیوں اور دیگر سامان کی رسد پر مشتمل 40 ٹرکوں کا  قافلہ ٹل سے بگن اور پارا چنار پہنچ گیا ہے ۔

    شاہراہیں کھلنے پر اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری سازو سامان کے ساتھ 10 ٹرک بگن جب کہ 30 ٹرک پاراچنار پہنچ گئے ۔

    ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان نے اقدام کو امن بحالی کے سلسلے میں بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ واضح کیا کہ فائرنگ کے مجرم بچ نہیں سکیں گے ۔

    اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ علاقہ عمائدین اور عوام سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ سے تعاون کریں، ڈٰ سی جاوید محسود پر حملہ کرنے والوں کو اپنے انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

    ڈپٹی کمشنر اشفاق خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ علاقے میں امن کی بحالی کیلئے ایک طریقہ کار شروع کردیا گیا ہے اور یہ جاری رہے گا ۔

    واضح رہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کرم ایجنسی جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کے باعث 4 جنوری کو جانے والا امدادی سامان کا قافلہ ٹل کے قریب روک دیا گیا تھا ۔

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈی سی اور اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ 5 نامزد ملزمان کے خلاف درج کروایا گیا تھا، جن میں سے 3 ملزم اب تک گرفتار کیے جاچکے ہیں ۔

    یاد رہے کہ ضلع کرم  میں نومبر کے مہینے میں پشاور سے کرم جاتے ہوئے ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، جس کے بعد ضلع بھر میں متحارب فریقین کے درمیان جھڑپیں بھی شروع ہوگئی تھیں، اس دوران بگن بازار کو بھی جلا دیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں شہید پاک فوج کے تینوں جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
    Next Article لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.