Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کا ڈرون حملہ،4 دہشتگرد ہلاک ،3 زخمی
    خیبرپختونخوا فروری 10, 2025

    شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کا ڈرون حملہ،4 دہشتگرد ہلاک ،3 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Drone attack by Pakistani forces in North Waziristan, 4 terrorists killed, 3 injured
    ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ہلاک دہشتگروں میں 3 افغانی بھی شامل ہیں، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے گاؤں میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں 4 دہشتگر ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے میں ہلاک دہشتگروں میں 3 افغانی دہشتگرد بھی شامل ہیں تھے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ریاض، ضرار، نقیب اللہ اور سرکاش شامل ہیں ، جن میں 3 کا تعلق افغانستان سے بتایا گیا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں ضرار، نقیب اللہ اور سرکاش کا تعلق افغانستان سے ہے اور علاقے میں ڈرون  پروازوں تاحال جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلیبیا میں پاکستانی شہریوں کو لیجانے والی ایک اور کشتی کو حادثہ
    Next Article پشاور ہائیکورٹ کے 2 ججز سمیت سپریم کورٹ میں 6 جج صاحبان کی تعیناتی کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.