پشاور( حسن علی شاہ سے) خیبر پختوخواہ کی زیادہ تر جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا ھے سہولیات کی کمی پہ بھی گہری نظر ھے باھر سے قیدیوں کو جیل کے اندر منشیات فراہم کرنیوالے اھلکاروں کو معطل بھی کیا گیا ھے علاوہ ازیں قیدیوں کو ایک مہذب شہری بنانے کیلئے جیل کے اندر انکو باقاعدہ تربیت بھی دی جارھی ھے اس وقت صوابی اور نوشہرہ کی جیلوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے سارا پریشر مردان جیل پہ ھے اس وقت جمرود اور باڑہ کی جیلوں 98 فیصد قیدی منشیات کے مقدمات میں پابند سلاسل ہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی معاون خصوصی برائے جیلخانہ جات ھمایون خان نے خیبر نیوز کے پروگرام ( CROSS TALK) میں میزبان محمد وسیم کے سوالات کے جواب میں کیا۔۔۔
باڑہ اور جمرود کی جیلوں میں موجود 98 فیصد قیدیوں کیخلاف منشیات کے مقدمات درج ہیں۔ ھمایوں خان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read