Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
    • پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید
    • پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت
    • ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    • بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انتخابات: پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، چینی وزارت خارجہ
    اہم خبریں فروری 9, 2024

    انتخابات: پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، چینی وزارت خارجہ

    Facebook Twitter Email
    Elections Pakistan's internal matter, Chinese Foreign Ministry
    Share
    Facebook Twitter Email

    چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انتخابات2024 پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے

    چین نے عام انتخابات کے انعقاد پر کہا ہے کہ تمام موسموں کا پاکستان اسٹریٹیجک شراکت دار اور فولادی دوست ہے۔ انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے حملوں کی چین شدید مذمت کرتا ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ جو حملوں میں جانی نقصان ہوا ہے اس پر دکھ اور افسوس ہے، زخمیوں اور لواحقین سے ہمدردی ہے۔ پاکستان میں ہونے والے حملوں پر انہوں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار اور فولادی دوست ہونے کی حیثیت سے امید کرتے ہیں کہ انتخابات پاکستان میں مستحکم، ہموار اور محفوظ انداز میں ہوں۔دہشت گردی کے خاتمے، معاشرے کے تحفظ وامن، اور سلامتی کے بچاؤ کے لیے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے چین انتھک کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور ہر قسم کی دہشت گردی کی چین مذمت کرتا ہے۔

    elections Pakistan's انتخابات پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئردیر:آزاد امیدوارصوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پرکامیاب
    Next Article اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی مستعفی،انتخابات میں شکست
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

    اگست 30, 2026

    پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی

    اگست 30, 2026

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی

    اگست 30, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.