Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انجینئر محمد وسیم یونس کو منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کے عہدے کا چارج سونپ دیا گیا
    اہم خبریں

    انجینئر محمد وسیم یونس کو منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کے عہدے کا چارج سونپ دیا گیا

    نومبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Engineer Mohammad Waseem Yunus was given charge of the post of Managing Director NTDC
    ۔ انہوں نے متعدد قومی اور بین الاقوامی اداروں سے تربیت بھی حاصل کر رکھی ہے،نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے281ویں اجلاس میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر(ایس او) انجینئر محمد وسیم یونس کو منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں، وہ یہ ذمہ داریاں ایم ڈی کے عہدے پر ریگولرتقرری تک سنبھالیں گے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

    انجینئر محمد وسیم یونس نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری مکمل کی۔وہ پاور سسٹم اینالسز/ٹرانسمیشن پلاننگ اور سسٹم آپریشن میں ذمہ داریاں انجام دینے کا 34 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔

    انہوں نے توانائی کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں جیساکہ پاور سسٹم کی قلیل، درمیانی اور طویل مدتی توسیع کے منصوبوں کی تیاری، کراس بارڈر سٹڈیز، روایتی اور قابل تجدید توانائی پیدا کرنے کے منصوبوں سے بجلی کی ترسیل کیلئے انٹر کنکشن سکیموں کی تجویز، گرڈ سسٹم کے استحکام اور مسائل کا حل، کنسلٹنٹ کی جانب سے تیارکردہ فزیبلٹی سٹڈی رپورٹس کا جائزہ، این ٹی ڈی سی منصوبوں کیلئے پی سی ون اور پی سی ٹو کی تیاری، انڈیکیٹیو جنریشن کپیسٹی ایکسپنشن پلان (IGCEP)، ٹرانسمیشن سسٹم ایکسپنشن پلان (TSEP)، گرڈ کوڈ کی تیاری، تقسیم کار کمپنیوں اور کے الیکٹرک کی معاونت، توانائی کے شعبے میں آزاد مارکیٹ (CTBCM) کا قیام، اس پر عملدرآمد میں سہولت کاری اور منظور شدہ روڈ میپ کے تحت سسٹم آپریٹر کو فعال کرنا شامل ہیں۔

    انجینئر وسیم یونس کو بین الاقوامی ڈونر ایجنسیوں، پراجیکٹ ڈویلپرز، کنسلٹنٹ، کنٹریکٹرز، وفاقی اور صوبائی حکومت کے اداروں کے ساتھ مستقبل کے ٹرانسمیشن منصوبوں اور گرڈ کی کارکردگی میں بہتری کے منصوبوں پر بات چیت کا وسیع تجربہ بھی حاصل ہے۔ انہوں نے متعدد قومی اور بین الاقوامی اداروں سے تربیت بھی حاصل کر رکھی ہے۔

    نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد انجینئر محمد وسیم یونس نے منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے مارچ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آ رہی ، آفتاب شیرپاو
    Next Article نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.