Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیصلہ کن ٹیسٹ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ،پاکستان نے 3وکٹ پر73 رنز بنالئے
    اہم خبریں اکتوبر 24, 2024

    فیصلہ کن ٹیسٹ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ،پاکستان نے 3وکٹ پر73 رنز بنالئے

    Facebook Twitter Email
    England team bowled out for 267 runs in the first innings, Sajid Khan took 6 wickets
    شاندار باولنگ پر پاکستانی سپنر ساجد خان شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی  کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوڑی ٹیم 267 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

    سپنر ساجد خان نے ایک بار پھر شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں،  نعمان علی نے 3 جبکہ زاہد محمود نے ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    انگلش اوپنر نے ٹیم کو 56 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم زیک کرولی 29 اور اوپنر بین ڈکٹ 52 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے،  اولی پوپ 3، جو روٹ اور ہیری بروک 5، 5، کپتان بین سٹوکس 12، ریحان احمد 6 اور جیک لیچ 16 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

    انگلش ٹیم کیلئے 7ویں وکٹ کی شراکت میں گس اٹکنسن اور جیمی اسمتھ نے 107 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم اٹکنسن 39 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیل کر وکٹ گنوا بیٹھے۔ بعدازاں 91 رنز بناکر جیمی اسمتھ بھی پویلین لوٹ گئے۔

    تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 267 نرنز کے جواب میں 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لئے ہیں ۔قومی ٹیم کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 194 رنز کی ضرورت ہے ۔

    پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق 14،صائم ایوب 19 اور کامران غلام 3 رنز بناکر آوٹ ہوئے  جبلہ کپتان شان مسعود اور سعود شکیل 16،16 رنز بناکر ناقابل شکست ہیں ۔

    انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ، گس اٹکنسن اور شعیب بشیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔اس سے قبل مہمان ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے  پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کا پختون جرگے کے مطالبات پر پیشرفت کیلئے وفاقی حکومت سے  کمیٹی بنانے کا مطالبہ
    Next Article صدارتی ایوارڈ کیلئے میری نامزدگی کا کریڈٹ خیبر ٹی وی کو جاتا ہے، صمد شاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.