Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب
    • پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    • پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    • نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
    • جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت کا پختون جرگے کے مطالبات پر پیشرفت کیلئے وفاقی حکومت سے  کمیٹی بنانے کا مطالبہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کا پختون جرگے کے مطالبات پر پیشرفت کیلئے وفاقی حکومت سے  کمیٹی بنانے کا مطالبہ

    اکتوبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government's demand to form a committee from the federal government to progress on the demands of Pakhtun Jarga
    کمیٹی میں وزیراعلیٰ اور صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں، خیبرپختونخوا کابینہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا۔جس  میں پختون امن جرگے کے پیش کردہ قرارداد میں شامل مطالبات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

    پریس سیکریٹری وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی کابینہ نے مطالبہ کیا ہے کہ جو مطالبات وفاقی حکومت سے متعلق ہیں ان پر پیشرفت کے لئے وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی جائے ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت صوبائی اسمبلی میں تمام پارٹیوں کے نمائندوں پر مشتمل ہو ۔

    کابینہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اس کمیٹی کی سفارشات کو سنے اور وفاقی حکومت سے جڑے مطالبات پر پیشرفت کرے ۔

    اعلامیے کے مطابق کابینہ اجلس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبائی حکومت اور سیاسی جماعتوں کی کوششوں سے جرگہ پر امن انداز میں ختم ہوا ۔

    علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جرگے نے اپنے مطالبات پر مشتمل قرارداد پیش کی ہے اب ان پر پیشرفت کرنا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ جو مطالبات صوبائی حکومت سے متعلق ہیں انہیں صوبائی اسمبلی میں پیش کرکے اتفاق رائے پیدا کرنا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا
    Next Article فیصلہ کن ٹیسٹ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ،پاکستان نے 3وکٹ پر73 رنز بنالئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب

    اپریل 27, 2026

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.