Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    • بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب میں مزید سیلاب کا خطرہ
    • خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سب کو شاہد آفریدی کے بیان نے حیران کر دیا
    اہم خبریں

    سب کو شاہد آفریدی کے بیان نے حیران کر دیا

    اپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Everyone was surprised by Shahid Afridi's statement
    Share
    Facebook Twitter Email

    سب کو شاہد آفریدی کے بیان نے حیران کر دیا ہے۔

    آفریدیوں کو سمجھانا نہایت ہی مشکل ترین کام ہے اور یہ حیرت انگریز بات کسی اور نے نہیں بلکہ خود سابق قومی کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہی ہے۔امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق قومی کپتان نے سب کو حیران کر دیا۔

    شاہد آفریدی نے کہا کہ آفریدیوں کو سمجھانا نہایت ہی مشکل ترین کام ہے اور اسی وجہ سے وہ شاہین کو نہیں سمجھا پاتے کہ وہ بھی آفریدی ہے۔دنیا بھر میں بوم بوم آفریدی کے نام سےمشہور سابق ممتاز آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں محمد عامر کے آنے کی وجہ سے شاہین شاہ آفریدی کو بہت سپورٹ مل جائے گی کیونکہ شاہین شاہ آفریدی کے مقابلے میں عامر تجربہ کار ہے اور اسے ہر قسم کی صورتحال میں بال کرنا آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی یہ سمجھتا ہے کہ ہر قسم کی پچ پر آؤٹ کرنا ہے جو کہ ممکن ہی نہیں ہوتا۔ شاہین عامر کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھ لے گا۔

    امریکا میں شاہد آفریدی کا رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ منعقد ہونے کے ایک سوال پر کہنا تھا کہ امریکا میں ایشین کمیونٹی بہت زیادہ ہے جدھر کمیونٹی ہو گی وہاں خود بخود کرکٹ آجائے گی۔اپنے دور میں سب بولرز کے ہوش ٹھاکنے لگانے والے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ اس عمر میں بھی چھکے مارنے کیلیے حاضر ہیں۔ ہماری نمبر ون قسم کی بولنگ ہے اور زبردست اسٹرینتھ ہے لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آتی ہے کہ ہم ڈیڈ پچز کیوں بناتے ہیں۔اس تقریب میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم کے کپتان یونس خان سمیت ٹیم میں شامل کھلاڑیوں عبدالرزاق، مصباح الحق، فواد عالم، کامران اکمل اور عمر گل نے شرکت اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے تاریخی لمحات کو یاد کرتے ہوئے خوبصورت باتیں شرکا کے ساتھ شیئر کیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والی ہائی ایس حادثے کا شکار،15ٹیچرززخمی
    Next Article بچےکے پیدا ہوتے ہی والدین کو ہزاروں ڈالر ملیں گے،مگر کیوں؟
    Mahnoor

    Related Posts

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا

    ستمبر 10, 2025

    پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا

    ستمبر 10, 2025

    پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ

    ستمبر 10, 2025

    غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.