Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور میں ضمنی انتخابات کے باعث امتحانات ملتوی
    اہم خبریں

    لاہور میں ضمنی انتخابات کے باعث امتحانات ملتوی

    اپریل 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Exams postponed due to by-elections in Lahore
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور میں ضمنی انتخابات کے باعث امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں

    لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے باعث امتحانات لاہور بورڈ نے ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    انٹرمیڈیٹ کے2 پیپر کو لاہور بورڈ نے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹرولرامتحانات لاہور بورڈ نے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا، خط کے مطابق 20 اپریل کو کیمسٹری اور 22 اپریل کو انگریزی کا پرچہ ملتوی کیا جائے گا۔ امتحانات کی آئندہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق سپرٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرٹنڈنٹ، انویجلٹرز سمیت 1315 افراد کی الیکشن ڈیوٹی لگی، الیکشن ڈیوٹی کی وجہ سے عملے کا امتحانات میں ڈیوٹی کرنا ممکن نہیں ہے۔دوسری طرف کل سے پشاورتعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک امتحانات شروع ہونگے تاہم بارشوں کے باعث اپر لوئرچترال میں 18،19اور20اپریل کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیئے گئے،نیا شیڈول مذکورہ پرچوں کا دوبارہ جاری کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعید الا ضحی کب ہوگی؟
    Next Article اسرائیل کے خلاف گوگل کے دفاتر میں احتجاج،9ملازمین گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.