Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
    • ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!
    • مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب
    • دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
    • سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    • پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر
    • خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید، بنیادی عوامی مسائل نظر انداز ہونے کا الزام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیل کے خلاف گوگل کے دفاتر میں احتجاج،9ملازمین گرفتار
    اہم خبریں

    اسرائیل کے خلاف گوگل کے دفاتر میں احتجاج،9ملازمین گرفتار

    اپریل 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Protest against Israel in Google offices, 9 employees arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسرائیل کے خلاف گوگل کے دفاتر میں احتجاج کیا گیا جس کے نتجیے میں 9ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا

    گوگل کے سی ای او کے دفتر میں امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،پولیس نے اس دوران احتجاج کرنے والے 9افراد کو حراست میں لے لیا۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق شدگان گوگل کمپنی کے یہ تمام گرفتار ملازمین ہیں جو اسرائیل کو ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے نیویارک میں کمپنی کے دفتر میں احتجاج کر رہے تھے۔اسی طرح کے ایک مظاہرے کی خبر گوگل کے کیلیفورنیا کے دفتر میں بھی سامنے آئی ہے۔گوگل کمپنی دراصل اسرائیلی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، جس پرکچھ ملازمین نےاحتجاج کرنا شروع کر دیا۔

    رپورٹ کے مطابق گوگل آفس میں احتجاج کرنے والے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ امریکی ٹیک کمپنیاں اسرائیلی حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔مظاہرین نے سوال اُٹھایا ہے کہ ایسے میں جب اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ جاری ہے، کیاکسی ایک ملک کو ٹیکنالوجی دینا صحیح اقدام ہے؟مظاہرین کے ترجمان جین چنگ کے مطابق دونوں دفاتر سے 9 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ احتجاج کرنے والوں میں سے ایک ملازم نے ویڈیو ریکارڈ کر کے شیئر کر دی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین کو نیویارک پولیس احتجاج ختم کرنے کا کہتی ہے اور احتجاج کرنے والی جگہ سے نہ جانے پر انہیں حراست میں لے لیا جاتا ہے۔گوگل کے مطابق کمپنی کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، اس کے ساتھ ہی دیگر ملازمین سے ہاتھا پائی کرنے والے ملازمین کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں ضمنی انتخابات کے باعث امتحانات ملتوی
    Next Article کوریامیں ہر جگہ اذان کی آواز سنائی دےگئی،کورین گلوکار کا مسجد بنانےکااعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

    مئی 6, 2026

    ہم نے ایک آفتاب کھو دیا!

    مئی 6, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کی حالیہ ثالثی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پولینڈ کے سفیر کا تقریب سے خطاب

    مئی 6, 2026

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.