Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دھماکہ، 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں جولائی 24, 2026

    ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دھماکہ، 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Explosion follows attack on security check post in Tank; 15 personnel martyred, 12 terrorists killed in retaliatory action.
    ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، آئی ایس پی آر/ فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

     ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے  15 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور سکیورٹی حصار توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے جبکہ فرار ہونے والے 12 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کا بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ۔

    ترجمان کے مطابق حملے میں وطن کے 15 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، شہدا میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک سرکاری اہلکار شامل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، دہشت گردی کے خلاف بھرپور مہم پوری قوت سے جاری رہے گی ۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا جبکہ بہادر جوانوں کی عظیم قربانیاں دہشت گردی کے خلاف عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’’قراقرم ون‘‘ کا افتتاح کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.